icon
icon(1)
icon
icon
logoDiary - رات کے اڑھائی
* Diaries | MONSTER | رات کے اڑھائی
Avatar Writer: * MONSTER icon ( October 11, 2021 - Monday, 09:04 PM )
Views: 4
#urdu
_.رات کے اڑھائی بجے کا وقت تھا، سڑک بالکل سنسان تھی۔ سڑک کے پاس ایک فیکٹری سے آنے والا دھواں سڑک کے قریب لگی روشنیوں میں خوفناک حد تک خوبصورت نظر آ رہا تھا ۔میں سڑک کے بیچ میں تھا جب ایک بالکل کالی سیاہ بلی منہ میں سفید رنگ کا کبوتر دبوچے تیزی سے میرے سامنے سے گزر گئی۔ مجھے امی کی بات یاد آ گئی کہ اگر کالی بلی راستہ کاٹ جائے تو کوئی مسئلہ ضرور ہوتا ہے ۔ ۔میں اسی راستے کی طرف چل دیا جہاں بلی گئی تھی۔ یہ سڑک پہلے کی نسبت بہت زیادہ سنسان تھی۔ مجھے ایسی سنسان جگہوں سے شروع سے ایک عجیب قسم کی وحشت تھی۔ چلتے چلتے آدھا گھنٹہ ہو چکا تھا لیکن ابھی تک مجھے وہ بلی کہیں نظر نہ آئی۔۔۔۔ میں سستانے کے غرض سے تھوڑی دیر رکا تو میری نظر سڑک کے کنارے پر پڑی ۔ مجھے ایسا لگا جیسے وہاں کچھ ہے ۔ میں نے اپنا چشمہ ٹھیک کرتے ہوئے غور سے دیکھا تو وہ ایک بچہ تھا جو وہاں بیٹھا تھا۔ میں نے گھڑی پر نظر دوڑائی تو رات کے ساڑھے تین بج چکے تھے۔ میں بہت پریشان ہوا کہ یہ بچہ یہاں اس وقت
Share with social network:
« back (32 to 34) Next page »
Have shared: (0)
* (0) *
Comments: (0)
No messages
* Diaries | MONSTER | رات کے اڑھائی
* Home
© www.pak4m.com - 2024.
Online: 0 & 7 | Mobile version
About Us | Contact Us | Privacy Policy | Terms & Conditions
PGen: 0.015 Sec
© Pak4m.Com