| Forum - لاکھوں کی گنتی مجھے نہیں آتی |
لاکھوں کی گنتی مجھے نہیں آتی
پر ایک دل کی بات تم سے کہوں
پانی کا ہر قطرہ اگر دعا بن جائے تو
تحفے میں تمہیں سات سمندر دے دوں
Changed Admin October 25, 2022 - Tuesday, 10:08 PM Share (0)
👪 Comments:
No comments in the topic
PGen: 0.017 Sec