Creator: MONSTER
Created by: May 09, 2022 - Saturday, 10:55 AM Name: اطلاع برائے انٹرنشپ پروگرام نیشنل ہائی وے اتھارٹ
اطلاع برائے انٹرنشپ پروگرام نیشنل ہائی وے اتھارٹ اطلاع برائے انٹرنشپ پروگرام نیشنل ہائی وے اتھارٹی NHA (ٹوٹل-1046) نیشنل ہائی اتھارٹی NHA نے مختلف پروگرامز میں 1046 انٹرنشپ کا اعلان کردیا، یہ انٹرنشپ 03 مہینے کا ہوگا جس میں آپ کو ماہانہ -/20000 Payment بھی دیا جائے گا۔ مندرجہ ذیل ڈگری پروگرام والے درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں