icon
icon(1)
icon
icon
logoForum - ایک مرتبہ ایک جنگل میں
Halat e Hazra | ایک مرتبہ ایک جنگل میں
icon icon MONSTER icon *
Creator: * MONSTER icon
* Created by: October 02, 2021 - Saturday, 10:42 PM
Name: ایک مرتبہ ایک جنگل میں
ایک مرتبہ ایک جنگل میں ایک گدھے نے دعوی کیا کہ آسمان کالا ہوتا ہے۔
گھوڑے نے کہا کہ آسمان نیلا ہوتا ہے۔
دونوں میں کافی بحث ہوئی لیکن گدھا اپنی بات پر اڑا رہا۔
آخر گھوڑے نے کہا۔
چلوبادشاہ سلامت کے پاس۔ اُن سے فیصلہ کروالیتے ہیں۔ جوحکم اُنہوں نے صادر فرمایا اس پراتفاق کرلیں گے۔
دونوں بادشاہ کے حضور پہنچے اور اپنا مقدمہ پیش کیا۔
بادشاہ سلامت نے دونوں کی بات سن کر حکم دیا کہ گھوڑے کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا جائے۔
گھوڑے نے عرض کی
بادشاہ سلامت۔
میں نے کوئی غلط بات تو نہیں کی۔ آسمان تو نیلا ہی ہوتا ہے۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا -
بادشاہ نے کہا۔
بات یہ نہیں کہ آسمان نیلا ہوتا ہے یا کالا۔
تمھارا جُرم یہ ہے کہ تم نے ایک گدھے کو سمجھانے کی کوشش کی۔۔۔
Share (0)
No comments in the topic
*
* Forum | General | Halat e Hazra
* Home
© www.pak4m.com - 2024.
Online: 0 & 7 | Mobile version
About Us | Contact Us | Privacy Policy | Terms & Conditions
PGen: 0.02 Sec
© Pak4m.Com