icon
icon(1)
icon
icon
logoForum - تیرا رب پہاڑ کی چوٹی پر
Hadees Pak | تیرا رب پہاڑ کی چوٹی پر
icon icon MONSTER icon *
Creator: * MONSTER icon
* Created by: October 25, 2021 - Monday, 10:27 PM
Name: تیرا رب پہاڑ کی چوٹی پر

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا’’ تیرا رب پہاڑ کی چوٹی پر بکریاں چرانےوالے اس شخص سے خوش ہوتا ہےجو نماز کے لیےاذان کہتا ہےاور نماز پڑھتا ہے،چنانچہ اللہ عزوجل فرماتا
ہے:میرے اس بندے کو دیکھو ، وہ اذان کہتا ہے اور نماز پڑھتا ہے ، وہ مجھ سے ڈرتا ہے ، میں نے اپنے بندے کو بخش دیا
اور اسے جنت میں داخل فرما دیا(رواہ ابوداؤد۔ مشکوة:665)

Share (0)
No comments in the topic
*
* Forum | Islamic | Hadees Pak
* Home
© www.pak4m.com - 2024.
Online: 0 & 8 | Mobile version
About Us | Contact Us | Privacy Policy | Terms & Conditions
PGen: 0.017 Sec
© Pak4m.Com