Creator: MONSTER
Created by: October 12, 2021 - Tuesday, 06:52 PM Name: عبدالله بن عباس ؓ سے روایت ہے
عبدالله بن عباس ؓ سے روایت ہے آپ ﷺ نے فرمایا: "کیا میں تم کو بدترین آدمی کے بارے میں نہ بتا دوں؟ یہ وہ آدمی ہے جس سے الله کا واسطہ دے کر مانگا جائے اور وہ نہ دے." ترمذی 1652